Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 27
اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ
اِلَّا الَّذِيْ : مگر وہ ذات فَطَرَنِيْ : جس نے پیدا کیا مجھ کو فَاِنَّهٗ : تو بیشک وہ سَيَهْدِيْنِ : عنقریب رہنمائی کرے گا میری
میرا تعلق صرف اُس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرے گا"
اِلَّا الَّذِيْ [ سوائے اس کے جس نے ] فَطَرَنِيْ [وجود بخشا مجھ کو ] فَاِنَّهٗ [ تو یقینا وہ ] سَيَهْدِيْنِ [ ہدایت دے گا مجھ کو ]
Top