Mutaliya-e-Quran - Az-Zukhruf : 28
وَ جَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِیَةً فِیْ عَقِبِهٖ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
وَجَعَلَهَا : اور اس نے بنادیا اس کو كَلِمَةًۢ بَاقِيَةً : ایک بات باقی رہنے والی فِيْ : میں عَقِبِهٖ : اس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے لَعَلَّهُمْ : شاید کہ وہ يَرْجِعُوْنَ : وہ لوٹ آئیں
اور ابراہیمؑ یہی کلمہ اپنے پیچھے اپنی اولاد میں چھوڑ گیا تاکہ وہ اِس کی طرف رجوع کریں
وَجَعَلَهَا [ اور انہوں نے بنایا اس (اعلان براءت ) کو ] كَلِمَةًۢ بَاقِيَةً [ ایک باقی رہنے والی بات (روایت ) ] فِيْ عَقِبِهٖ [ اپنے پچھلوں (اولاد) میں ] لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ [ شاید (تاکہ ) وہ لوگ لوٹیں ]
Top