Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 13
یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ
يَوْمَ هُمْ : اس دن وہ عَلَي النَّارِ : آگ پر يُفْتَنُوْنَ : الٹے سیدھے پڑینگے
وہ اُس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
يَوْمَ هُمْ عَلَي النَّارِ [ جس دن وہ لوگ آگ پر ] يُفْتَنُوْنَ [ عذاب دیئے جائیں گے ]
Top