Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 17
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ
كَانُوْا : وہ تھے قَلِيْلًا : تھوڑا مِّنَ الَّيْلِ : رات سے، میں مَا يَهْجَعُوْنَ : وہ سوتے
راتوں کو کم ہی سوتے تھے
كَانُوْا [یہ لوگ ] قَلِيْلًا مِّنَ الَّيْلِ مَا [ رات میں سے تھوڑا سا ] يَهْجَعُوْنَ [ سویا کرتے تھے ] ھ ج ع : (ف) ھجوعا ۔ رات کو سونا۔ زیر مطالعہ آیت ۔ 17 ۔ (آیت ۔ 17) اس آیت کی مختلف ترکیبیں کی گئی ہیں ۔ سادہ اور عام فہم ترکیب یہ ہے کہ کانوا یھجعون کو ماضی استمراری مانا جائے ۔ ایسی صورت میں مازائدہ ہوگا اور اس کے کوئی معنی نہیں ہوں گے ۔
Top