تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 33

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ﴿33﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْجس نے
    3. خَلَقَپیدا کیا
    4. الَّيْلَرات
    5. وَالنَّهَارَاور دن
    6. وَالشَّمْسَاور سورج
    7. وَالْقَمَرَاور چاند
    8. كُلٌّسب
    9. فِيْ فَلَكٍدائرہ (مدار) میں
    10. يَّسْبَحُوْنَتیر رہے ہیں
Translation · Al-Qurtubi
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں