تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 35

  1. كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ١ؕ وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةً١ؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ﴿35﴾

    1. كُلُّ نَفْسٍہر جی
    2. ذَآئِقَةُچکھنا
    3. الْمَوْتِموت
    4. وَنَبْلُوْكُمْاور ہم تمہیں مبتلا کرینگے
    5. بِالشَّرِّبرائی سے
    6. وَالْخَيْرِاور بھلائی
    7. فِتْنَةًآزمائش
    8. وَاِلَيْنَااور ہماری ہی طرف
    9. تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر آؤگے
Translation · Al-Qurtubi
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور ہم تم لوگوں کو سختی اور آسودگی میں آزمائش کے طور پر مبتلا کرتے ہیں اور تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے