تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 22. Al-Hajj · Ayah 21
وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِیْدٍ﴿21﴾
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- مَّقَامِعُگرز
- مِنْ حَدِيْدٍلوہے کے
Translation · Al-Qurtubi
اور ان (کے مارنے ٹھونکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
Tafseer · Al-Qurtubi
وَلَھُمْ مَّقَامِعُ (اور ان کے لئے لوہے کے گرز ہتھوڑے ہونگے) خاص قسم کے کوڑے مِنْ حَدِیْدٍ (لوہے کے) جس سے ان کو ماریں گے۔