Al-Qurtubi - Al-Hajj : 21
وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِیْدٍ
وَلَهُمْ : اور ان کے لیے مَّقَامِعُ : گرز مِنْ حَدِيْدٍ : لوہے کے
اور ان (کے مارنے ٹھونکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
وَلَھُمْ مَّقَامِعُ (اور ان کے لئے لوہے کے گرز ہتھوڑے ہونگے) خاص قسم کے کوڑے مِنْ حَدِیْدٍ (لوہے کے) جس سے ان کو ماریں گے۔
Top