تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 57. Al-Hadid · Ayah 15

  1. فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿15﴾

    1. فَالْيَوْمَتو آج
    2. لَا يُؤْخَذُنہ لیا جائے گا
    3. مِنْكُمْتم سے
    4. فِدْيَةٌکوئی فدیہ
    5. وَّلَا مِنَ الَّذِيْنَاور نہ ان لوگوں سے
    6. كَفَرُوْا ۭجنہوں نے کفر کیا
    7. مَاْوٰىكُمُ النَّارُ ۭٹھکانہ تمہارا آگ ہے
    8. هِىَوہ
    9. مَوْلٰىكُمْ ۭدوست ہے تمہاری
    10. وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور بدترین انجام۔ ٹھکانہ
Translation · Al-Qurtubi
تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے