تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 58. Al-Mujaadila · Ayah 15

  1. اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿15﴾

    1. اَعَدَّ اللّٰهُتیار کیا اللہ نے
    2. لَهُمْان کے لئے
    3. عَذَابًاعذاب
    4. شَدِيْدًا ۭسخت
    5. اِنَّهُمْبیشک وہ
    6. سَآءَبُرا
    7. مَاجو کچھ
    8. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Al-Qurtubi
خدا نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے یہ جو کچھ کرتے ہیں یقینا برا ہے۔