تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 58. Al-Mujaadila · Ayah 21
كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ﴿21﴾
- كَتَبَ اللّٰهُلکھ دیا (فیصلہ کردیا) اللہ نے
- لَاَغْلِبَنَّمیں ضرور غالب آؤں گا
- اَنَامیں
- وَرُسُلِيْ ۭاور میرے رسول
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- قَوِيٌّقوی
- عَزِيْزٌغالب
Translation · Al-Qurtubi
خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور ضورر غالب رہیں گے بیشک خدا زور آور (اور) زبردست ہے۔