Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 4
وَ هُوَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّیْلِ وَ یَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ ثُمَّ اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ یُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠   ۧ
وَهُوَ : اور وہ الَّذِيْ : جو کہ يَتَوَفّٰىكُمْ : قبض کرلیتا ہے تمہاری (روح) بِالَّيْلِ : رات میں وَيَعْلَمُ : اور جانتا ہے مَا جَرَحْتُمْ : جو تم کما چکے ہو بِالنَّهَارِ : دن میں ثُمَّ : پھر يَبْعَثُكُمْ : تمہیں اٹھاتا ہے فِيْهِ : اس میں لِيُقْضٰٓى : تاکہ پوری ہو اَجَلٌ : مدت مُّسَمًّى : مقررہ ثُمَّ : پھر اِلَيْهِ : اس کی طرف مَرْجِعُكُمْ : تمہارا لوٹنا ثُمَّ : پھر يُنَبِّئُكُمْ : تمہیں جتا دے گا بِمَا : جو كُنْتُمْ : تم کرتے تھے تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے تھے
اگر اللہ کسی کو بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا برگزیدہ کر لیتا، پاک ہے وہ اس سے (کہ کوئی اُس کا بیٹا ہو)، وہ اللہ ہے اکیلا اور سب پر غالب
لَوْ اَرَادَ اللّٰهُ [اگر ارادہ کرتا اللہ ] اَنْ يَّتَّخِذَ [کہ وہ بنائے ] وَلَدًا [کوئی اولاد ] لَّاصْطَفٰى [تو وہ چن لیتا ] مِمَّا [اس میں سے جو ] يَخْلُقُ [وہ پیدا کرتا ہے ] مَا [اس کو جسے ] يَشَاۗءُ ۙ [وہ چاہتا ] سُبْحٰنَهٗ ۭ [(لیکن) اس کی پاکیزگی ہے ] هُوَ اللّٰهُ [وہی اللہ ہے ] الْوَاحِدُ [جو واحد ہے ] الْقَهَّارُ [جو قہار ہے ] ۔
Top