تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 64. At-Taghaabun · Ayah 1

  1. یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ١٘ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿1﴾

    1. يُسَبِّحُ لِلّٰهِتسبیح کررہی ہے اللہ کے لیے
    2. مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
    3. وَمَا فِي الْاَرْضِاور جو کچھ زمین میں ہے
    4. لَهُاسی کے لیے
    5. الْمُلْكُبادشاہت
    6. وَلَهُ الْحَمْدُاور اسی کے لیے ہے تعریف
    7. وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍاور وہ ہرچیز پر
    8. قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
Translation · Al-Qurtubi
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اسی کی سچی بادشاہی ہے اور اسی کی تعریف (لا متناہی) ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Tafseer · Al-Qurtubi
پہلی آیت کی تفسیر پہلے کئی دفعہ گزر چکی ہے۔