تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 67. Al-Mulk · Ayah 11

  1. فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ١ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿11﴾

    1. فَاعْتَرَفُوْاتو وہ اعتراف کرلیں گے
    2. بِذَنْۢبِهِمْاپنے گناہوں کا
    3. فَسُحْقًاتو لعنت ہے۔ دوری ہے
    4. لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں کے لیے
Translation · Al-Qurtubi
پس وہ اپنے گناہوں کا اقرار کرلیں گے سو دوزخیوں کیلئے (رحمت خدا سے) دوری ہے