تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 67. Al-Mulk · Ayah 25
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿25﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب ہے
- هٰذَا الْوَعْدُیہ وعدہ
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Al-Qurtubi
اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پوری) ہوگی ؟
Tafseer · Al-Qurtubi
اے محمد ! ﷺ انہیں بتا دیجیے قیامت کے قائم ہونے کے وقت کا علم اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اس کی مثل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے : قل انما علمھا عند ربی (الاعراف : 187) نذیر مبین۔ تمہیں ڈرانے والا اور تمہیں تعلیم دینے والا ہے۔