تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 68. Al-Qalam · Ayah 24
اَنْ لَّا یَدْخُلَنَّهَا الْیَوْمَ عَلَیْكُمْ مِّسْكِیْنٌۙ﴿24﴾
- اَنْ لَّاکہ نہیں
- يَدْخُلَنَّهَاداخل ہوگا اس پر
- الْيَوْمَآج
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّسْكِيْنٌکوئی مسکین
Translation · Al-Qurtubi
کہ آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے