تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 68. Al-Qalam · Ayah 50

  1. فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿50﴾

    1. فَاجْتَبٰىهُتو چن لیا اس کو
    2. رَبُّهٗاس کے رب نے
    3. فَجَعَلَهٗتو بنادیا اس کو
    4. مِنَ الصّٰلِحِيْنَصالح لوگوں میں سے
Translation · Al-Qurtubi
پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کر کے نیکوکاروں میں کردیا
Tafseer · Al-Qurtubi
فاجتبہ ربہ اسے پسند کیا اور اسے اختیار کیا۔ فجعلہ من الصلحین۔ حضرت ابن عباس نے کہا، اللہ نے ان کی طرف وحی لوٹا دی آپ کی ذات اور ان کی قوم کے بارے میں آپ کی سفارش کو قبول فرمایا اور ان کی توبہ کو قبول کیا فجعلہ من اصلحین۔ سے مراد ہے آپ کو ایک لوگوں سے زائد افراد کی طرف نبی بنا کر مبعوث کیا۔