تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 69. Al-Haaqqa · Ayah 25

  1. وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِشِمَالِهٖ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ﴿25﴾

    1. وَاَمَّااور رہا
    2. مَنْ اُوْتِيَوہ جو کوئی دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗکتاب اپنی
    4. بِشِمَالِهٖاپنے بائیں ہاتھ میں
    5. فَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
    6. يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
    7. لَمْ اُوْتَنہ دیا جاتا
    8. كِتٰبِيَهْاپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب
Translation · Al-Qurtubi
اور جس کا نامہ (اعمال) اسکے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا