تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 76. Al-Insaan · Ayah 16
قَؔوَارِیْرَاۡ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا﴿16﴾
- قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے
- مِنْ فِضَّةٍچاندی کے
- قَدَّرُوْهَاانہوں نے ان کا اندازہ کیا ہوگا
- تَقْدِيْرًامناسب اندازہ
Translation · Al-Qurtubi
(خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں