تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 77. Al-Mursalaat · Ayah 21
فَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ﴿21﴾
- فَجَعَلْنٰهُپھر ہم نے اسے رکھا
- فِيْمیں
- قَرَارٍ مَّكِيْنٍایک محفوظ جگہ
Translation · Al-Qurtubi
(پہلے) اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
Tafseer · Al-Qurtubi
فجعلنہ فی قرار مکین۔ قرار مکین سے مراد محفوظ جگہ ہے وہ رحم ہے۔