تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 78. An-Naba · Ayah 17
Tafseerاِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ﴿17﴾
- اِنَّبیشک
- يَوْمَ الْفَصْلِفیصلے کا دن
- كَانَ مِيْقَاتًاہے مقرر
Translation · Al-Qurtubi
بیشک فیصلے کا دن مقرر ہے
Tafseer · Al-Qurtubi
ان یوم الفصل کان۔۔۔ تا۔۔۔ سرابا۔
ان یوم الفصل کان میقاتا۔ میقات کا معنی وقت جمع ہونے کی جگہ اور اولین وآخرین کے وعدہ کی جگہ ہے۔