تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 81. At-Takwir · Ayah 25
Tafseerوَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ﴿25﴾
- وَمَا هُوَاور نہیں وہ
- بِقَوْلِکہا ہوا
- شَيْطٰنٍشیطان
- رَّجِيْمٍمردود
Translation · Al-Qurtubi
اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
Tafseer · Al-Qurtubi
وماھو بقول شیطان الرجیم۔ یعنی قرآن ایسے آدمی کا قول نہیں جو ملعون ہو جسطرح قریش کا کہنا ہے، عطا نے کہا، اس سے مراد شیطان ابیض ہے جو نبی کریم کے پاس حضرت جبرائیل کی صورت میں آتا تھا تاکہ آپ کو آزمائش میں ڈال دے۔