تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 13
Tafseerاِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿13﴾
- اِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جائیں
- عَلَيْهِ اٰيٰتُنَااس پر ہماری آیتیں
- قَالَکہے
- اَسَاطِيْرُکہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Al-Qurtubi
جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
Tafseer · Al-Qurtubi
اذاتتلی علیہ ایتنا قال اساطیرالاولین۔ عام قرات تتلی ہے ابوحیوۃ، ابوسماک، اشہب عقیلی، اور سلمی کی قرات اذا یتلی ہے، اساطیرالاولین سے مراد ان کی جھوٹی باتیں ہیں جن کو انہوں نے لکھا اور مزین کیا اس کا واحد اسطورۃ اور اسطارہ ہے۔