تفسیر القرطبی

Al-Qurtubi · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 17

Tafseer
  1. ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ﴿17﴾

    1. ثُمَّ يُقَالُپھر کہاجائے گا
    2. هٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو کہ
    3. كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کو
    4. تُكَذِّبُوْنَجھوٹ جانتے
Translation · Al-Qurtubi
پھر ان سے کہا جائے گا یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
Tafseer · Al-Qurtubi
ثم یقال ھذالذین کنتم بہ تکذبون۔ پھر جہنم کے داروغے انہیں کہیں گے یہ وہی چیز ہے جس کے بارے میں تم اللہ کے رسولوں کو دنیا میں جھٹلاتے تھے۔