تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 24
Tafseerتَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ﴿24﴾
- تَعْرِفُتو پہچان لے گا
- فِيْ وُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں
- نَضْرَةَتروتازگی
- النَّعِيْمِنعمت کی
Translation · Al-Qurtubi
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کرلو گے
Tafseer · Al-Qurtubi
تعرف فی وجوھھم نضرۃ النعیم۔ نظرۃ سے مراد رونق اور نور ہے، یہ جملہ بولا جاتا ہے، نضر النبات جب وہ کلیاں نکالے، عام قرات تعرف ہے اور نضرہ منصوب ہے یعنی اے محمد آپ پہچان لیں گے ابوجعفر بن قعقاع، یعقوب، شیبہ اور ابن ابی اسحاق نے تعرف پڑھا ہے یہ مجہول کا صیغہ ہے نضرہ مرفوع ہے۔