تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 24
Tafseerفَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿24﴾
- فَبَشِّرْهُمْسو انہیں خوشخبری سنا
- بِعَذَابٍعذاب کی
- اَلِيْمٍدردناک
Translation · Al-Qurtubi
تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
Tafseer · Al-Qurtubi
فبشرھم بعذاب الیم۔ انہوں نے جو تکذیب کی اس پر ان کے لیے ایسا عذاب ہے جو دردناک ہے یعنی اسے بشارت کی جگہ رکھ لو۔