تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 92. Al-Lail · Ayah 2
Tafseerوَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾
- وَالنَّهَارِاور دن کی
- اِذَاجب
- تَجَلّٰىوہ روشن ہو
Translation · Al-Qurtubi
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
Tafseer · Al-Qurtubi
(والنھار اذا تجلی) قسم ہے دن کی جب وہ منکشف وظاہر ہوجائے اور اپنی روشنی کے ساتھ رات کی تاریکی سے جدا ہوجائے۔