Dure-Mansoor - Al-Kahf : 57
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا
لٰكِنَّا۟ : لیکن میں هُوَ : وہ اللّٰهُ : اللہ رَبِّيْ : میرا رب وَلَآ اُشْرِكُ : اور میں شریک نہیں کرتا بِرَبِّيْٓ : اپنے رب کے ساتھ اَحَدًا : کسی کو
اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا ؟ جسے اس کے رب کی آیتوں کے ذریعہ نصیحت کی گئی سو اس نے ان سے روگردانی کی اور جو کچھ اس نے آگے بھیجا ہے اسے بھول گیا۔ بلاشبہ ہم نے ان کے دلوں پر اس کے سمجھنے سے پردے ڈال دیئے ہیں۔ اور ان کے کانوں میں ڈاٹ دے رکھی ہے۔ اگر آپ ان کو ہدایت کی طرف بلائیں تو ایسی حالت میں ہرگز ہدایت پر نہ آئیں گے
Top