Ashraf-ul-Hawashi - Hud : 39
یَوْمَ یَاْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ۚ فَمِنْهُمْ شَقِیٌّ وَّ سَعِیْدٌ
يَوْمَ : جس دن يَاْتِ : وہ آئے گا لَا تَكَلَّمُ : نہ بات کرے گا نَفْسٌ : کوئی شخص اِلَّا : مگر بِاِذْنِهٖ : اس کی اجازت سے فَمِنْهُمْ : سو ان میں سے شَقِيٌّ : کوئی بدبخت وَّسَعِيْدٌ : اور کوئی خوش بخت
تو اب قریب میں تم کو معلوم ہوجائے گا کس ر (ہم پر یا تم پر دنیا میں روسائی کا عذاب آن پڑتا ہے اور ہمیشہ کا عذاب کس پر اترتا ہے6
6 ۔ یعنی آخرت میں جہنم کا عذاب جو ہمیشہ رہنے والا ہے۔
Top