Tafseer-al-Kitaab - An-Nahl : 106
اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ یُحْسِنُوْنَ صُنْعًا
اَلَّذِيْنَ : وہ لوگ ضَلَّ : برباد ہوگئی سَعْيُهُمْ : ان کی کوشش فِي : میں الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا : دنیا کی زندگی وَهُمْ : اور وہ يَحْسَبُوْنَ : خیال کرتے ہیں اَنَّهُمْ : کہ وہ يُحْسِنُوْنَ : اچھے کر رہے ہیں وہ صُنْعًا : کام
جو شخص ایمان لانے کے بعد اللہ سے منکر ہوا وہ اگر (کفر پر) مجبور کیا گیا ہو (اور بےبس ہو کر جان کے خوف سے کفر کی بات کہہ دے) مگر اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو (تو اس سے مواخذہ نہیں) لیکن جس کا دل کفر پر رضا مند ہوگیا تو ایسے لوگوں پر اللہ کا غضب اور ان کے لئے بڑا (سخت) عذاب ہے۔
Top