Tafseer-al-Kitaab - Adh-Dhaariyat : 5
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ
اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں تُوْعَدُوْنَ : تمہیں وعدہ دیاجاتا ہے لَصَادِقٌ : البتہ سچ ہے
(غرض ہم کو) ان (ہواؤں) کی قسم ہے کہ جس (عذاب) کا تمہیں وعدہ دیا جا رہا ہے وہ سچ ہے۔
[4] قسموں کے لئے ملاحظہ ہو اقسام القرآن بر صفحہ 1062
Top