Tafseer-al-Kitaab - An-Najm : 37
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ
وَاِبْرٰهِيْمَ الَّذِيْ : اور ابراہیم جس نے وَفّيٰٓ : وفا کی
اور ابراہیم (علیہ السلام) (کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں) جس نے (حق بندگی) پورا پورا ادا کردیا ؟۔
Top