Ashraf-ul-Hawashi - Nooh : 7
وَ سْئَلْ مَنْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَاۤ اَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ اٰلِهَةً یُّعْبَدُوْنَ۠   ۧ
وَسْئَلْ : اور پوچھ لیجئے مَنْ اَرْسَلْنَا : جس کو بھیجا ہم نے مِنْ قَبْلِكَ : آپ سے قبل مِنْ رُّسُلِنَآ : اپنے رسولوں میں سے اَجَعَلْنَا : کیا بنائے ہم نے مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ : رحمن کے سوا اٰلِهَةً : کچھ الہ يُّعْبَدُوْنَ : ان کی بندگی کی جائے
اور ہر بار جب میں نے ان کو ایمان کی طرف بلایا اس لئے کہ تو ان کے گناہ بخشتے تو انہوں نے میری بات نہ سننے کو اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور میرا چہرہ نہ دکھائی دینے کو انہوں نے اپنے کپڑے اوڑھ لئے9 اور اپنی ہٹ پر قائم ہے ان اور بہت غروری ہوگئے10
9 مطلب یہ ہے کہ انہوں نے دشمنی پر کمر باندھ لی۔10 یعنی کفر و شرک کو چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے۔
Top