Urwatul-Wusqaa - Ar-Rahmaan : 21
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
پھر اپنے رب کی کون کون سی نشانیوں کا تم دونوں انکار کرتے جائو گے 12۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ان حکمتوں کو دیکھنے کے باوجود اگر تم دونوں اپنی روش سے باز نہیں آئو گے اور ان چیزوں کو توحید الٰہی کے نشانت نہیں سمجھو گے تو آخر وہ کیا چیز ہوگی جو تم کو باور کرائے گی اور تم اللہ تعالیٰ کی ان حکمتوں کو جھٹلانے سے باز آئو گے۔
Top