Tafseer-e-Usmani - Ar-Rahmaan : 10
وَّ تَسِیْرُ الْجِبَالُ سَیْرًاؕ
وَّتَسِيْرُ : اور چلیں گے الْجِبَالُ : پہاڑ سَيْرًا : چلنا
اور پھریں پہاڑ چل کر8
8  یعنی پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں گے اور روئی کے گالوں کی طرح اڑتے پھریں گے۔
Top