Tafseer-e-Majidi - Al-Israa : 32
فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ
فِيْ جَنَّةٍ : جنت میں عَالِيَةٍ : بلند
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں کے) باغ میں
22 : فِیْ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ (یعنی بہشت بریں میں ہوگا) بلند پایہ نمبر 2۔ بلند درجات والا باغ نمبر 3۔ بلند محلات اور اونچے مکانات نحو : یہ خبر کے بعد خبر ہے۔
Top