Tafseer-e-Usmani - An-Najm : 47
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ
وَاَنَّ عَلَيْهِ : اور بیشک اس پر ہے النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى : دوسری دفعہ جی اٹھنا
اور یہ کہ اس کے ذمہ ہے دوسری دفعہ اٹھانا1
1  یعنی جس نے ایک قطرہ آب سے نر و مادہ پیدا کردیے، دوبارہ پیدا کرنا کیا مشکل ہے۔ (یہ درمیان میں ایک پیدائش سے دوسری پیدائش پر متنبہ کردیا)
Top