Tafseer-e-Usmani - Ar-Rahmaan : 64
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ
مُدْهَآمَّتٰنِ : نہایت سبز
گہرے سبز جیسے سیاہ7
7  سبزی جب زیادہ گہری ہوتی ہے تو سیاہی مائل ہوجاتی ہے۔
Top