104. Al-Humazaالهمزة
The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہواِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائےیَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾
وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گاكَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾
وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگیالَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾
جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گیاِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾
وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگیفِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾
بڑے بڑے ستونوں میں