103. Al-Asrالعصر
The Declining Day, Epoch · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعَصْرِۙ﴿1﴾
زمانے کی قسماِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ﴿2﴾
بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہےاِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی