107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتافَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہےالَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے غافل ہیںالَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
جو ریاکاری کرتے ہیںوَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں