108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہےفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کراِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے