109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہووَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوںوَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہووَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوںلَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے