113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوںمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہےوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے