114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوںمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
لوگوں کے مالک کی (اور)اِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
لوگوں کے معبود کی (پناه میں)مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سےالَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہےمِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے