55. Ar-Rahmaanالرحمن
The Beneficent · Medinan · 78 ayahs · 3 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلرَّحْمٰنُۙ﴿1﴾
رحمٰن نےعَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ﴿2﴾
قرآن سکھایاخَلَقَ الْاِنْسَانَۙ﴿3﴾
اسی نے انسان کو پیدا کیاعَلَّمَهُ الْبَیَانَ﴿4﴾
اور اسے بولنا سکھایااَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪﴿5﴾
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیںوَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ﴿6﴾
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیںوَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ﴿7﴾
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھیاَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ﴿8﴾
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرووَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ﴿9﴾
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دووَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ﴿10﴾
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دیفِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ﴿11﴾
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیںوَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ﴿12﴾
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿13﴾
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ﴿14﴾
اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھیوَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ﴿15﴾
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿16﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ﴿17﴾
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿18﴾
تو (اے جنو اورانسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ﴿19﴾
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیںبَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ﴿20﴾
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿21﴾
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿22﴾
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿23﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ﴿24﴾
اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿25﴾
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ﴿26﴾
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیںوَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ﴿27﴾
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿28﴾
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ﴿29﴾
سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں۔ ہر روز وه ایک شان میں ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿30﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ﴿31﴾
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿32﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤگے؟یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْا١ؕ لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍۚ﴿33﴾
اے گروه جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو! بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿34﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ﴿35﴾
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿36﴾
پھر اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ﴿37﴾
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑهفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿38﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُسْئَلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ﴿39﴾
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿40﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾
گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿42﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ﴿43﴾
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھےیَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ع﴿45﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ﴿46﴾
اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿47﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ﴿48﴾
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿49﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ﴿50﴾
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿51﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ﴿52﴾
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿53﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ﴿54﴾
جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿55﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿56﴾
وہاں (شرمیلی) نیچی نگاه والی حوریں ہیں جنہیں ان سے پہلے کسی جن وانس نے ہاتھ نہیں لگایافَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿57﴾
پس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ﴿58﴾
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گیفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿59﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ﴿60﴾
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿61﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ﴿62﴾
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ﴿63﴾
پس تم اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مُدْهَآ مَّتٰنِۚ﴿64﴾
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿65﴾
بتاؤ اب اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ﴿66﴾
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿67﴾
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ﴿68﴾
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿69﴾
کیا اب بھی رب کی کسی نعمت کی تکذیب تم کرو گے؟فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ﴿70﴾
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿71﴾
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ﴿72﴾
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیںفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿73﴾
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبلفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ﴿75﴾
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کے ساتھ تم تکذیب کرتے ہو؟مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ﴿76﴾
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گےفَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿77﴾
پس (اے جنو اور انسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ع﴿78﴾
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے