77. Al-Mursalaatالمرسلات
The Emissaries · Meccan · 50 ayahs · 2 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْمُرْسَلٰتِ عُرْفًاۙ﴿1﴾
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسمفَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًاۙ﴿2﴾
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسموَّ النّٰشِرٰتِ نَشْرًاۙ﴿3﴾
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسمفَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًاۙ﴿4﴾
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والےفَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًاۙ﴿5﴾
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسمعُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ﴿6﴾
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہےاِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌؕ﴿7﴾
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہےفَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ﴿8﴾
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گےوَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْۙ﴿9﴾
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گاوَ اِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْۙ﴿10﴾
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گےوَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْؕ﴿11﴾
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گالِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ﴿12﴾
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟لِیَوْمِ الْفَصْلِۚ﴿13﴾
فیصلے کے دن کے لیےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ﴿14﴾
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿15﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےاَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿16﴾
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ﴿17﴾
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئےكَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ﴿18﴾
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿19﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہےاَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ﴿20﴾
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیافَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ﴿21﴾
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھااِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ﴿22﴾
ایک مقرره وقت تکفَقَدَرْنَا١ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ﴿23﴾
پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿24﴾
اس دن تکذیب کرنے والوں کی خرابی ہےاَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًاۙ﴿25﴾
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟اَحْیَآءً وَّ اَمْوَاتًاۙ﴿26﴾
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھیوَّ جَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًاؕ﴿27﴾
اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایاوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿28﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہےاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ﴿29﴾
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھےاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿30﴾
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرفلَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ﴿31﴾
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہےاِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ﴿32﴾
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیںكَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ﴿33﴾
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿34﴾
آج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہےهٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَۙ﴿35﴾
آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گےوَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ﴿36﴾
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گیوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿37﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہےهٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہےفَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ﴿39﴾
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لووَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ۠ع﴿40﴾
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیےاِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿41﴾
بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میںوَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ﴿42﴾
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریںكُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿43﴾
(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلےاِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿44﴾
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیںوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿45﴾
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہےكُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ﴿46﴾
(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہووَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿47﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہےوَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ﴿48﴾
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتےوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ﴿49﴾
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہےفَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿50﴾
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟