96. Al-Alaqالعلق
The Clot · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ﴿1﴾
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیاخَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ﴿2﴾
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیااِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ﴿3﴾
تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہےالَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ﴿4﴾
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایاعَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ﴿5﴾
جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھاكَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ﴿6﴾
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہےاَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ﴿7﴾
اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہےاِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ﴿8﴾
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہےاَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ﴿9﴾
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہےعَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ﴿10﴾
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہےاَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ﴿11﴾
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہواَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ﴿12﴾
یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہواَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿13﴾
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منھ پھیرتا ہو تواَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ﴿14﴾
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہےكَلَّا لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ١ۙ۬ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ﴿15﴾
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گےنَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ﴿16﴾
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہےفَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ﴿17﴾
یہ اپنی مجلس والوں کو بلالےسَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ﴿18﴾
ہم بھی (دوزخ کے) پیادوں کو بلالیں گےكَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩۩ع﴿19﴾
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا