95. At-Tinالتين
The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کیوَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾
اور طور سِینِین کیوَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾
اور اس امن والے شہر کیلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیاثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیااِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾
لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگافَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہےاَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے