99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گیوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گیوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگایَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیںفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا